’دشمنوں کے ٹھکانوں کو کچل دیں گے‘: خامنہ ای کی موت کے بعد ایرانی صدر

’دشمنوں کے ٹھکانوں کو کچل دیں گے‘: خامنہ ای کی موت کے بعد ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے آج اعلان کیا کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی امریکی اسرائیلی حملے میں ہلاکت کے بعد تشکیل دی گئی عبوری قیادت کونسل نے اپنے اہم کاموں پر کام شروع کر دیا ہے۔ پیزشکیان نے ایک ریکارڈ شدہ ویڈیو بیان میں کہا ’’ہم امام خمینی کے متعین کردہ راستے پر اپنی پوری طاقت کے ساتھ چلنا جاری رکھیں گے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ ہماری فوج ’دشمن کے ٹھکانوں کو کچل دے گی۔‘‘

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی