کناڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی دہلی پہنچ گئے، پی ایم مودی سے ملاقات کل

کناڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی دہلی پہنچ گئے، پی ایم مودی سے ملاقات کل

کناڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نئی دہلی پہنچ گئے ہیں اور وہ وزیر اعظم نریندر مودی سے پیر کو حیدرآباد ہاؤس میں ملاقات کریں گے دہلی پہنچنے پر ہوائی اڈے پر وزیر مملکت جتِن پرساد نے ان کا استقبال کیا۔ بھارتی دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنما تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، اہم معدنیات، زراعت، تعلیم اور عوامی روابط سمیت اسٹریٹجک شراکت داری کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیں گے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں اے این آئی