آبنائے ہرمز کو ’مکمل طور پر بند‘ کر دیا جائے گا، ایران نے دی دھمکی

آبنائے ہرمز کو ’مکمل طور پر بند‘ کر دیا جائے گا، ایران نے دی دھمکی

ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اس کے بجلی گھروں پر حملہ کیا تو آبنائے ہرمز مکمل بند کر دی جائے گی۔ ایرانی فوجی ترجمان نے کہا کہ خلیجی ممالک اور اسرائیل کی توانائی تنصیبات بھی نشانہ بن سکتی ہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو 48 گھنٹوں میں راستہ کھولنے کی دھمکی دی ہے۔ خاتم الانبیاء سنٹرل ہیڈ کوارٹر ایران کا اعلیٰ ترین آپریشنل کمانڈ یونٹ ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں اے این آئی