نیویارک کے لاگارڈیا ایئرپورٹ پر ایئر کناڈا کے طیارے اور فائر ٹرک کے تصادم میں پائلٹ اور معاون پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ حادثہ خراب موسم میں اس وقت پیش آیا جب طیارہ رن وے پر جا رہا تھا۔ دو پولس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ تقریباً 100 مسافروں کی حالت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ واقعے کے بعد تمام پروازیں معطل کر دی گئیں اور ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔