شاہ رخ خان سے کبھی رشوت کا مطالبہ نہیں کیا: کورٹ میں سمیر وانکھیڑے نے کہا

شاہ رخ خان سے کبھی رشوت کا مطالبہ نہیں کیا: کورٹ میں سمیر وانکھیڑے نے کہا

سابق این سی بی افسر سمیر وانکھیڑے نے بمبئی ہائی کورٹ میں شاہ رخ خان سے رشوت لینے کے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے 25 کروڑ روپے کے بدلے آرین خان کو کیس سے بچانے کی کوشش کی۔ وکیل کے مطابق وانکھیڑے کا اس معاملے سے کوئی براہ راست تعلق نہیں۔ سی بی آئی اس کیس کی تحقیقات کر رہی ہے جبکہ عدالت نے انہیں عبوری تحفظ فراہم کر رکھا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی