کولمبیا میں فوجی طیارہ پرواز کے بعد گر کر تباہ، 80 اہلکاروں کی ہلاکت کا خدشہ

کولمبیا میں فوجی طیارہ پرواز کے بعد گر کر تباہ، 80 اہلکاروں کی ہلاکت کا خدشہ

کولمبیا میں فضائیہ کا ہرکولیس طیارہ اڑان بھرتے ہی گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار تقریباً 80 فوجیوں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ وزیر دفاع نے واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ حادثہ ایکواڈور کی سرحد کے قریب پیش آیا۔ جائے وقوعہ پر امدادی ٹیمیں پہنچ چکی ہیں جبکہ حادثے کی وجوہات اور ہلاکتوں کی حتمی تعداد کا تعین ابھی جاری ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی