ایران جنگ میں پاکستان ثالثی کے لیے متحرک، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات متوقع

ایران جنگ میں پاکستان ثالثی کے لیے متحرک، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات متوقع

ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی میں پاکستان نے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں ممکنہ مذاکرات کی تیاری ہو رہی ہے جبکہ شہباز شریف اور عاصم منیر نے اہم عالمی رہنماؤں سے رابطے کیے۔ ایران نے براہ راست مذاکرات کی تردید کی ہے تاہم علاقائی ممالک کے ذریعے پیغامات کے تبادلے کی تصدیق کی گئی ہے جس سے سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی