راجستھان رائلز ریکارڈ قیمت میں فروخت، آئی پی ایل کی مہنگی ترین فرنچائز بن گئی

راجستھان رائلز ریکارڈ قیمت میں فروخت، آئی پی ایل کی مہنگی ترین فرنچائز بن گئی

آئی پی ایل ٹیم راجستھان رائلز کو 15 ہزار کروڑ روپے سے زائد میں فروخت کر دیا گیا جس کے بعد یہ تاریخ کی مہنگی ترین فرنچائز بن گئی ہے۔ امریکی کاروباری شخصیت کل سمانی کی قیادت میں کنسورشیم نے ٹیم خریدی ہے۔ نئی ملکیت کا اطلاق 2026 کے بعد ہوگا۔ دوسری جانب ٹیم نے زخمی سیم کرن کی جگہ سری لنکن آل راؤنڈر داسن شناکا کو شامل کر لیا ہے تاکہ ٹیم کا توازن برقرار رکھا جا سکے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی