رائل چیلنجرز بنگلور نے رقم کی تاریخ، 16,000 کروڑ سے زیادہ میں ہوئی فروخت

رائل چیلنجرز بنگلور نے رقم کی تاریخ، 16,000 کروڑ سے زیادہ میں ہوئی فروخت

انڈین پریمیئر لیگ کی معروف ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کو ایک بڑے کاروباری معاہدے میں 1.78 ارب ڈالر یعنی 16 ہزار کروڑ روپے سے زائد میں فروخت کر دیا گیا۔ یہ خریداری آدتیہ برلا گروپ کی قیادت میں ایک کنسورشیم نے کی جس میں ٹائمز گروپ، بلیک اسٹون اور بولٹ وینچرز شامل ہیں۔ ٹیم کا مکمل کنٹرول یونائیٹڈ اسپرٹس سے حاصل کیا گیا۔ آریمن برلا چیئرمین جبکہ ستیان گجوانی نائب چیئرمین ہوں گے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی