اقوام متحدہ نے مشرق وسطیٰ جنگ متاثرین کے لیے مزید فنڈز کی فوری اپیل کی

اقوام متحدہ نے مشرق وسطیٰ جنگ متاثرین کے لیے مزید فنڈز کی فوری اپیل کی

اقوام متحدہ کے مہاجرین کے ادارے نے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث بے گھر افراد کی مدد کے لیے فوری طور پر مزید فنڈز فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ حکام کے مطابق اب تک مطلوبہ رقم کا 10 فیصد سے بھی کم موصول ہوا ہے۔ ایران اور لبنان میں لاکھوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں جبکہ انسانی بحران شدت اختیار کر رہا ہے۔ امدادی کارروائیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں روئٹرز