پروفیسر نے طالبہ کو کلاس کے سامنے پرپوز کیا، کیمپس میں طلبہ نے کر دی پٹائی

پروفیسر نے طالبہ کو کلاس کے سامنے پرپوز کیا، کیمپس میں طلبہ نے کر دی پٹائی

کرناٹک کے ٹمکور کے سری سدھارتھ میڈیکل کالج (SSMC) میں اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب ایک اسسٹنٹ پروفیسر عبدل نے اپنی کلاس کے سامنے ایک طالبہ کو پرپوز کیا۔ اس کے جواب میں طلبہ نے پروفیسر پر تشدد کیا۔ کالج نے پروفیسر کو معطل کر دیا ہے اور ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ ایک وائرل ویڈیو میں طالبہ پروفیسر کو اپنے جوتے سے مارتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی