’ایرانی کمزور جنگجو لیکن عظیم مذاکرات کار ہیں‘: ایران کے ساتھ بات چیت پر ٹرمپ

’ایرانی کمزور جنگجو لیکن عظیم مذاکرات کار ہیں‘: ایران کے ساتھ بات چیت پر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو کمزور جنگجو مگر بہترین مذاکرات کار قرار دیتے ہوئے کہا کہ تہران معاہدے کیلئے بے چین ہے۔ ٹرمپ کے مطابق ایران بات چیت چاہتا ہے جبکہ واشنگٹن ابھی فیصلہ نہیں کر سکا۔ دوسری جانب ایران نے امریکی تجویز کو یکطرفہ اور غیر منصفانہ قرار دے کر مسترد کر دیا اور کہا کہ کوئی باضابطہ مذاکرات جاری نہیں۔ ایران نے واضح کیا کہ سفارتکاری کا دروازہ بند نہیں ہوا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے