بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی فلم دھرندھر 2 نے ریلیز کے ایک ہفتے میں عالمی سطح پر ایک ہزار کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔ فلم نے بھارت میں 623 کروڑ سے زائد نیٹ بزنس کیا جبکہ اوورسیز میں بھی شاندار کمائی کی۔ فلم کی کامیابی میں مثبت ردعمل اور ویک اینڈ پر زبردست اضافہ اہم رہا۔ فلم میں رنویر سنگھ ایک خفیہ ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔