اگر گجرات کے بلدیاتی انتخابات جیتے بدعنوانی کو ختم کریں گے: کیجریوال کا دعویٰ

اگر گجرات کے بلدیاتی انتخابات جیتے بدعنوانی کو ختم کریں گے: کیجریوال کا دعویٰ

عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ اگر گجرات بلدیاتی انتخابات میں کامیابی ملی تو نچلی سطح سے کرپشن کا خاتمہ کیا جائے گا۔ انہوں نے بی جے پی اور کانگریس پر ملی بھگت کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ عوام کو اب ایک متبادل مل چکا ہے۔ کیجریوال نے پنجاب ماڈل کا حوالہ دیتے ہوئے مفت بجلی اور مالی امداد جیسے منصوبے گجرات میں بھی نافذ کرنے کا وعدہ کیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے