جنگ بندی کے باوجود ایران کی آئل ریفائنری پر حملہ، تہران کا خلیجی ممالک پر جوابی وار

جنگ بندی کے باوجود ایران کی آئل ریفائنری پر حملہ، تہران کا خلیجی ممالک پر جوابی وار

ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے باوجود ایران کے لاوان جزیرے کی آئل ریفائنری پر حملہ کیا گیا جس کے بعد تہران نے کویت اور متحدہ عرب امارات پر جوابی کارروائی کی۔ ایرانی حکام کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ جنگ بندی کے تحت آبنائے ہرمز کھولنے پر اتفاق ہوا ہے تاہم کشیدگی برقرار ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدے کو کامیابی قرار دیا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی