بھارت نے امریکہ ایران جنگ بندی کا خیرمقدم کیا، مشرق وسطیٰ میں امن کی امید

بھارت نے امریکہ ایران جنگ بندی کا خیرمقدم کیا، مشرق وسطیٰ میں امن کی امید

وزارت خارجہ نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کی امید ظاہر کی ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھارت ہمیشہ کشیدگی میں کمی، مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے تنازعہ حل کرنے کا حامی رہا ہے۔ انہوں نے آبنائے ہرمز سے بلا رکاوٹ گزرگاہ کی اہمیت پر بھی زور دیاؤ جو عالمی تجارت کیلئے نہایت اہم سمندری راستہ ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے