اویسی کی پارٹی نے بنگال میں ہمایوں کبیر کی پارٹی سے اتحاد ختم کردیا

اویسی کی پارٹی نے بنگال میں ہمایوں کبیر کی پارٹی سے اتحاد ختم کردیا

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے مغربی بنگال انتخابات سے قبل ہمایوں کبیر کی پارٹی سے اتحاد ختم کرتے ہوئے اپنی انتخابی مہم بھی منسوخ کردی۔ یہ فیصلہ ایک مبینہ اسٹنگ ویڈیو کے بعد سامنے آیا جس میں کبیر کے بی جے پی رہنماؤں سے روابط کا دعویٰ کیا گیا۔ اویسی کی پارٹی نے اعلان کیا کہ وہ اب بنگال میں اکیلے الیکشن لڑے گی اور کسی جماعت سے اتحاد نہیں کرے گی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی