مدھیہ پردیش کے ضلع دھار میں ایک خاتون نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کے قتل کی منصوبہ بندی کی۔ رپورٹ کے مطابق پرینکا نے کملیش کے ساتھ مل کر ایک شخص کو ایک لاکھ روپے میں قتل کیلئے تیار کیا۔ واردات کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔رپورٹ کے مطابق پرینکا اکثر اپنے شوہر کو یہ کہتے ہوئے ذلیل کرتی تھی ’’تم کالےہو... تم میرے لائق نہیں ہو... میں اس سے بہتر کی حقدار ہوں۔‘‘