مسترد محبت پر آندھرا پردیش میں 16 سالہ لڑکی کا گھر میں قتل، نوجوان گرفتار

مسترد محبت پر آندھرا پردیش میں 16 سالہ لڑکی کا گھر میں قتل، نوجوان گرفتار

آندھرا پردیش کے کڑپہ ضلع میں ایک 16 سالہ طالبہ کو اس کے گھر کے اندر حملہ کرکے قتل کردیا گیا۔ ملزم اوولا وینکٹیش طالبہ کے گھر میں اس وقت داخل ہوا جب وہ اکیلی تھی اور اس پر چاقو سے حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق پولس نے کہا کہ ملزم اور متاثرہ ایک دوسرے کو جانتے تھے، ملزم لڑکی پر شادی کیلئے دباؤ ڈال رہا تھا انکار پر اس نے قتل کی منصوبہ بندی کی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی