تبدیلی مذہب نیٹ ورک کیس، داؤد احمد کے خلاف نیا مقدمہ، جائیداد ضبطی کی کارروائی

تبدیلی مذہب نیٹ ورک کیس، داؤد احمد کے خلاف نیا مقدمہ، جائیداد ضبطی کی کارروائی

آگرہ میں تبدیلی مذہب نیٹ ورک کیس میں پولس نے داؤد احمد کے خلاف نیا مقدمہ درج کرتے ہوئے اس پر فنڈنگ کا الزام عائد کیا ہے۔ حکام نے بھوپال میں اس کی رہائش گاہ پر جائیداد ضبطی کا نوٹس بھی چسپاں کردیا۔ پولس کے مطابق یہ نیٹ ورک بیرون ملک سے فنڈنگ حاصل کر رہا تھا جبکہ کئی لڑکیوں کو بھی بازیاب کرایا گیا۔ داؤد احمد تاحال مفرور ہے اور اس کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے