جے ڈی وینس نے مذاکرات کے دوران ٹرمپ سے متعدد بار رابطہ کیا، مذاکرات بے نتیجہ

جے ڈی وینس نے مذاکرات کے دوران ٹرمپ سے متعدد بار رابطہ کیا، مذاکرات بے نتیجہ

امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں 21 گھنٹے جاری مذاکرات کے دوران نائب صدر جے ڈی وینس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعدد بار رابطہ کیا تاہم بات چیت کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکی۔ وینس کے مطابق مذاکرات کا بنیادی مسئلہ ایران کا جوہری پروگرام تھا جہاں امریکہ نے جوہری ہتھیار نہ بنانے کی واضح یقین دہانی مانگی۔ ایران نے مذاکرات کی ناکامی کی وجہ امریکی غیر معقول مطالبات کو قرار دیا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی