ایران کے گرد امریکی بحری ناکہ بندی کا منصوبہ، تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے تجاوز

ایران کے گرد امریکی بحری ناکہ بندی کا منصوبہ، تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے تجاوز

امریکہ کی جانب سے ایران کی بندرگاہوں کے گرد بحری ناکہ بندی کے منصوبے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئیں۔ رپورٹس کے مطابق آبنائے ہرمز میں سپلائی متاثر ہونے کے خدشے سے برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔ ماہرین کے مطابق کشیدگی بڑھنے اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر ممکنہ حملوں کے خدشات کے باعث بے چینی برقرار ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی