نتیش کمار آج بہار کے وزیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دیں گے

نتیش کمار آج بہار کے وزیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دیں گے

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار آج اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے جا رہے ہیں جس کے بعد صوبہ میں نئی حکومت کی تشکیل کا عمل شروع ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق کل نئے وزیر اعلیٰ حلف اٹھائیں گے اور بی جے پی پہلی بار صوبہ میں اپنی قیادت میں حکومت قائم کرے گی۔ نتیش کمار کا یہ فیصلہ راجیہ سبھا رکن بننے کے بعد سامنے آیا ہے۔ نتیش کمار کے جانشین کے بارے میں قیاس آرائیاں جاری ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے