سمراٹ چودھری ہوں گے بہار کے نئے وزیر اعلیٰ، بی جے پی کی پہلی براہ راست حکومت

سمراٹ چودھری ہوں گے بہار کے نئے وزیر اعلیٰ، بی جے پی کی پہلی براہ راست حکومت

نتیش کمار کے استعفیٰ کے بعد بہار میں بی جے پی کے رہنما سمراٹ چودھری کو نیا وزیر اعلیٰ مقرر کردیا گیا ہے جو صوبہ میں پارٹی کے پہلے براہ راست چیف منسٹر بنیں گے۔ 57 سالہ چودھری کا تعلق کشواہا برادری سے ہے جو اہم او بی سی طبقہ شمار ہوتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی حکومت کی حلف برداری کل ۱۱ بجے متوقع ہے۔ نتیش کمار راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لے چکے ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی