آئینی ترمیم بل منظور ہوا تو بھارت میں جمہوریت ختم ہوجائے گی: پرینکا گاندھی

آئینی ترمیم بل منظور ہوا تو بھارت میں جمہوریت ختم ہوجائے گی: پرینکا گاندھی

کانگریس رہنما پرینکا گاندھی نے لوک سبھا میں آئینی ترمیمی بل پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ بل منظور ہوگیا تو بھارت میں جمہوریت ختم ہوجائے گی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت پہلے ہی الیکشن کمیشن، عدلیہ اور دیگر اداروں پر دباؤ ڈال رہی ہے اور اب حدبندی کے ذریعے نمائندگی کو متاثر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پرینکا نے خواتین ریزرویشن بل کی حمایت کی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں پی ٹی آئی