ٹی سی ایس ناسک کیس سنگین، کسی کو نہیں بخشا جائے گا، فڈنویس نے دی وارننگ

ٹی سی ایس ناسک کیس سنگین، کسی کو نہیں بخشا جائے گا، فڈنویس نے دی وارننگ

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس نے ناسک میں ٹی سی ایس سے منسلک بی پی او میں مبینہ جنسی ہراسانی اور مذہبی تبدیلی کے کیس کو سنگین قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی کو نہیں بخشا جائے گا۔ پولس نے نو مقدمات درج کرکے کئی ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔ حکام کے مطابق معاملہ بڑے نیٹ ورک سے جڑا ہوسکتا ہے اس لیے مرکزی ایجنسیوں سے بھی مدد لی جا رہی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے