ایران جوہری یورینیم چھوڑنے پر آمادہ، امریکہ ایران امن معاہدے میں پیش رفت کا دعویٰ

ایران جوہری یورینیم چھوڑنے پر آمادہ، امریکہ ایران امن معاہدے میں پیش رفت کا دعویٰ

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ایران نے مبینہ طور پر اپنے افزودہ جوہری یورینیم کے ذخائر ترک کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ معاہدہ آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے پاس اس وقت تقریباً 400 کلوگرام 60 فیصد افزودہ یورینیم موجود ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے