چین نے کوئلے کی کان کے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد کم کر کے 82 کر دی

چین نے کوئلے کی کان کے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد کم کر کے 82 کر دی

چین کے صوبہ شانشی میں لیوشینیو کول مائن میں ہونے والے خوفناک گیس دھماکے میں ہلاک افراد کی تعداد کم کر کے 82 کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق ابتدائی طور پر 90 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی تھیں لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ کان میں موجود مزدوروں کی درست گنتی نہ ہونے کے باعث اعداد و شمار میں غلطی ہوئی۔ حادثے کے وقت 247 مزدور زیرِ زمین موجود تھے جبکہ 128 زخمی اسپتال منتقل کیے گئے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں روئٹرز