نیٹ پیپر لیک تنازعہ میں ایک اور جان چلی گئی، کرناٹک کی طالبہ نے خودکشی کر لی

نیٹ پیپر لیک تنازعہ میں ایک اور جان چلی گئی، کرناٹک کی طالبہ نے خودکشی کر لی

نیٹ یوجی امتحان پیپر لیک تنازعہ کے بعد ذہنی دباؤ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ کرناٹک کے ضلع کلبُرگی میں 18 سالہ نیٹ امیدوار بھاگیاشری نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ رپورٹس کے مطابق طالبہ نے حال ہی میں پی یو سی امتحان میں 92 فیصد نمبر حاصل کیے تھے اور دوبارہ ہونے والے نیٹ امتحان کو لے کر شدید پریشانی میں تھی۔ پیپر لیک معاملے پر ملک کے کئی حصوں میں اپوزیشن کا احتجاج جاری ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے