9/11 کے ہیرو کو ٹرمپ نے صدارتی میڈل آف فریڈم دینے کا اعلان کر دیا

9/11 کے ہیرو کو ٹرمپ نے صدارتی میڈل آف فریڈم دینے کا اعلان کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 11 ستمبر حملوں کے ہیرو ویلز ریمی کراؤتھر کو بعد از مرگ امریکہ کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز ’’صدارتی میڈل آف فریڈم‘‘ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ویلز کراؤتھر نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے کے دوران کم از کم 18 افراد کی جان بچائی تھی۔ رپورٹس کے مطابق 24 سالہ کراؤتھر جنوبی ٹاور میں پھنسے لوگوں کو باہر نکالتے رہے اوراپنی جان قربان کر دی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی