بقرعید سے پہلے یوپی حکومت سخت، سڑکوں پر قربانی اور نماز پر پابندی

بقرعید سے پہلے یوپی حکومت سخت، سڑکوں پر قربانی اور نماز پر پابندی

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بقرعید سے قبل صوبہ میں سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے عوامی مقامات پر جانوروں کی قربانی اور سڑکوں پر نماز ادا کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ حکومت کے مطابق قربانی صرف مقررہ اور مجاز مقامات پر ہی کی جا سکے گی جبکہ ممنوعہ جانوروں کی قربانی پر سخت کارروائی ہوگی۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے حکام کو حساس اضلاع میں اضافی نگرانی یقینی بنانے کی بھی ہدایت دی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے