نیٹ پیپر لیک کیس : کورٹ نے منیشا حوالدار 6 دن کی سی بی آئی تحویل میں بھیج دیا

نیٹ پیپر لیک کیس : کورٹ نے منیشا حوالدار 6 دن کی سی بی آئی تحویل میں بھیج دیا

نیٹ یو جی 2026 پیپر لیک کیس میں گرفتار اہم ملزمہ منیشا حوالدار کو عدالت نے 6 دن کی سی بی آئی تحویل میں بھیج دیا ہے۔ سی بی آئی کے مطابق پونے کی اسکول پرنسپل اور لیکچرر منیشا حوالدار پر الزام ہے کہ انہوں نے امتحانی سوالات رقم کے عوض طلبہ تک پہنچائے۔ تحقیقاتی ایجنسی نے عدالت کو بتایا کہ ملزمہ نے ثبوت مٹانے کے لیے چیٹس اور نوٹس بھی حذف کیے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں پی ٹی آئی