’طلاق یافتہ بیٹی مردہ بیٹی سے بہتر‘: ، ٹویشا شرما کیس میں سپریم کورٹ میں بڑا بیان

’طلاق یافتہ بیٹی مردہ بیٹی سے بہتر‘: ، ٹویشا شرما کیس میں سپریم کورٹ میں بڑا بیان

ٹویشا شرما موت کیس کی سماعت کے دوران سالیسٹر جنرل تشار مہتا کے ایک بیان نے ملک بھر میں توجہ حاصل کر لی۔ سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران تشار مہتا نے کہا کہ ’’طلاق یافتہ بیٹی مردہ بیٹی سے بہتر ہے۔‘‘۔ یہ ریمارکس اُس وقت دیے گئے جب عدالت ٹویشا شرما کی مشتبہ موت سے متعلق کیس سن رہی تھی۔ عدالت نے میڈیا اور متعلقہ افراد کو محتاط رویہ اپنانے کی ہدایت بھی دی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی