’تاج محل دنیا کا حقیقی خزانہ‘: مارکو روبیو کا اہلیہ کے ساتھ تاریخی یادگار کا دورہ

’تاج محل دنیا کا حقیقی خزانہ‘: مارکو روبیو کا اہلیہ کے ساتھ تاریخی یادگار کا دورہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اپنی اہلیہ جینیٹ روبیو کے ہمراہ آگرہ میں تاج محل کا دورہ کیا اور اسے ’دنیا کے حقیقی خزانوں میں سے ایک‘ قرار دیا۔ رپورٹس کے مطابق روبیو نے تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ تاج محل میں گزارا اور وزیٹر بک میں اپنے تاثرات بھی درج کیے۔ امریکی سفیر سرجیو گور بھی اس موقع پر ان کے ساتھ موجود تھے۔ مارکو روبیو اس وقت بھارت کے چار روزہ دورے پر ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی