امریکی فوج نے ایران پر کیا فضائی حملہ، سرنگیں بچھانے والی کشتیوں کو نشانہ بنایا

امریکی فوج نے ایران پر کیا فضائی حملہ، سرنگیں بچھانے والی کشتیوں کو نشانہ بنایا

امریکی فوج نے جنوبی ایران میں نئے فضائی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی ’خود کے دفاع‘ کے تحت کی گئی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق بندر عباس کے قریب ایرانی میزائل مقامات اور بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیوں کو نشانہ بنایا گیا تاکہ آبنائے ہرمز میں امریکی فوجی مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ ایران نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں بی بی سی