تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے کے بڑے فیصلے، کسان قرض معافی اور فلموں کے اضافی شوز

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے کے بڑے فیصلے، کسان قرض معافی اور فلموں کے اضافی شوز

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے نے کسانوں کے لیے بڑا ریلیف دیتے ہوئے کوآپریٹو بینکوں سے لیے گئے زرعی قرضوں کی معافی کا اعلان کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق چھوٹے کسانوں کے 50 ہزار روپے تک کے قرض معاف کیے جائیں گے جبکہ بڑے کسانوں کو بھی مالی امداد دی جائے گی۔ اس کے ساتھ حکومت نے نئی تمل فلموں کے لیے سات دن تک روزانہ پانچ شوز چلانے کی اجازت بھی دے دی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی