پاکستان نے ابراہم معاہدہ میں شامل ہونے کی تجویز مسترد کر دی، ٹرمپ نے کیا تھا مطالبہ

پاکستان نے ابراہم معاہدہ میں شامل ہونے کی تجویز مسترد کر دی، ٹرمپ نے کیا تھا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے کو ابراہم معاہدے سے جوڑتے ہوئے پاکستان، سعودی عرب، قطر، ترکی اور دیگر مسلم ممالک سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اس تجویز کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا معاملہ فلسطینی ریاست کے قیام سے جڑا ہوا ہے۔ پاکستانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی خودمختار ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے