ملک بھر میں عیدالاضحیٰ منائی گئی، مساجد اور عیدگاہوں میں بڑے اجتماعات ہوئے

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ منائی گئی، مساجد اور عیدگاہوں میں بڑے اجتماعات ہوئے

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ مختلف شہروں کی مساجد اور عیدگاہوں میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے جہاں مسلمانوں نے ملک میں امن، خوشحالی اور بھائی چارے کے لیے دعائیں کیں۔ عید الاضحیٰ کے پرامن انعقاد کے لیے کئی مقامات پر حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔ دہلی کی جامع مسجد اور مختلف عیدگاہوں میں بڑی تعداد میں لوگ نماز ادا کرنے کے لیے جمع ہوئے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں اے این آئی