بنگلہ دیش، وائرل ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ بھینسا عید قرباں سے بچ گیا، چڑیا گھر منتقل

بنگلہ دیش، وائرل ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ بھینسا عید قرباں سے بچ گیا، چڑیا گھر منتقل

بنگلہ دیش میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا نایاب البینو بھینسا، جسے اس کے سنہرے بالوں کی وجہ سے ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ کا نام دیا گیا تھا، عیدالاضحیٰ میں قربانی سے بچ گیا۔ حکام نے عوامی دلچسپی اور سکیورٹی خدشات کے پیش نظر آخری وقت میں اسے ڈھاکہ کے نیشنل زو منتقل کر دیا۔ تقریباً 700 کلو وزنی اس بھینسے کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ پہنچ رہے تھے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی