ایران نے بندر عباس ایئرپورٹ کے قریب حملے کے بعد امریکی اڈے کو نشانہ بنایا

ایران نے بندر عباس ایئرپورٹ کے قریب حملے کے بعد امریکی اڈے کو نشانہ بنایا

ایران نے جنوبی شہر بندر عباس کے قریب امریکی حملے کے جواب میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حملہ مقامی وقت کے مطابق صبح 4:50 بجے کیا گیا جبکہ تہران نے خبردار کیا ہے کہ اگر مزید کارروائی ہوئی تو اس کا ’’زیادہ فیصلہ کن‘‘ جواب دیا جائے گا۔ دوسری جانب امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران میں فوجی تنصیبات پر کارروائی دفاعی نوعیت کی تھی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے