نیٹ پیپر لیک پر سپریم کورٹ نے این ٹی اے کی سخت سرزنش کر دی

نیٹ پیپر لیک پر سپریم کورٹ نے این ٹی اے کی سخت سرزنش کر دی

سپریم کورٹ نے نیٹ-یو جی 2026 پیپر لیک معاملے میں نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عدالت نے یو پی ایس سی کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وہاں اس نوعیت کے واقعات سامنے نہیں آتے اس لیے این ٹی اے کو اس سے سبق سیکھنا چاہیے۔ عدالت نے این ٹی اے اور متعلقہ حکام سے اصلاحات، سکیوریٹی اقدامات اور نگرانی کمیٹی کی کارکردگی پر جواب بھی طلب کیا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے