دہلی پولس نے آئی ایس آئی اور داؤد ابراہیم سے روابط رکھنے والے 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا

دہلی پولس نے آئی ایس آئی اور داؤد ابراہیم سے روابط رکھنے والے 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا

دہلی پولس کی اسپیشل سیل نے 9 ایسے مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے جن پر پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اور مفرور انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے روابط رکھنے کا الزام ہے۔ حکام کے مطابق گرفتار افراد دہلی، ممبئی اور پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ بعض غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ گروہ دہلی، ممبئی اور دیگر شہروں میں حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی