سنبھل جامع مسجد کے امام پر زمین فراڈ کا مقدمہ درج، سرکاری اراضی ہتھیانے کا الزام

سنبھل جامع مسجد کے امام پر زمین فراڈ کا مقدمہ درج، سرکاری اراضی ہتھیانے کا الزام

اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں جامع مسجد کے امام مولانا آفتاب حسین وارث اور ان کے بھائی مہتاب حسین کے خلاف مبینہ وقف زمین فراڈ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق دونوں پر الزام ہے کہ انہوں نے حقائق چھپا کر تقریباً دو ایکڑ سرکاری زمین کو وقف جائیداد ظاہر کرتے ہوئے اپنے نام رجسٹر کرا لیا۔ پولس کا کہنا ہے کہ اس قیمتی زمین کی موجودہ مالیت 5 کروڑ روپے سے زائد ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے