شخص نے میں ملازمت  کیلئے درخواست دی، ریٹائرمنٹ عمر میں ملا تقرری نامہ

شخص نے میں ملازمت کیلئے درخواست دی، ریٹائرمنٹ عمر میں ملا تقرری نامہ

کیرلا کے ملاپورم کے رہائشی عبدالمجید کو 18 سال بعد سرکاری ملازمت کا تقرری نامہ ملا مگر اس وقت جب وہ ریٹائرمنٹ کی عمر عبور کر چکے ہیں۔ عبدالمجید نے 2005 میں عربی ٹیچر پوسٹ کے لیے امتحان دیا تھا جبکہ رینک لسٹ 2008 میں ختم ہو گئی تھی۔ حال ہی میں کیرلا پی ایس سی نے انہیں ایڈوائس میمو جاری کیا لیکن 60 سال کی عمر مکمل ہونے کے باعث وہ ملازمت کے اہل نہیں رہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے