اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے خلاف بڑے پیمانے پر نئی کارروائی شروع کر دی

اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے خلاف بڑے پیمانے پر نئی کارروائی شروع کر دی

اسرائیلی فوج (IDF) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے خلاف ایک نئی وسیع فوجی کارروائی شروع کر دی ہے۔ فوج کے مطابق یہ آپریشن بیوفورٹ رج اور وادی سلوقی علاقوں میں حزب اللہ کے عسکری ڈھانچے کو تباہ کرنے اور سرحدی علاقوں سے خطرات ختم کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ کارروائی کا مقصد شمالی علاقوں کی سکیورٹی مضبوط بنانا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں اے این آئی