جے ای ای ایڈوانسڈ 2026  کے نتائج کا اعلان، شبھم کمار نے پہلی پوزیشن حاصل کی

جے ای ای ایڈوانسڈ 2026 کے نتائج کا اعلان، شبھم کمار نے پہلی پوزیشن حاصل کی

آئی آئی ٹی روڑکی کی جانب سے جاری جے ای ای ایڈوانسڈ 2026 کے نتائج میں شبھم کمار نے آل انڈیا رینک (AIR) 1 حاصل کر کے ملک بھر میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔ شبھم کمار، جو بہار سے تعلق رکھتے ہیں، نے 360 میں سے 330 نمبر حاصل کیے۔ خواتین امیدواروں میں اروہی دیشپانڈے نے سب سے بہتر کارکردگی دکھاتے ہوئے فی میل ٹاپر کا اعزاز حاصل کیا۔ اس سال 56 ہزار 880 طلبہ کامیاب قرار پائے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی