ابھیشیک بنرجی پر حملے کے بعد ممتا بنرجی کی طلب کردہ اہم میٹنگ مؤخر

ابھیشیک بنرجی پر حملے کے بعد ممتا بنرجی کی طلب کردہ اہم میٹنگ مؤخر

ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے جنرل سیکریٹری ابھیشیک بنرجی پر حملے کے ایک دن بعد پارٹی سربراہ ممتا بنرجی کی جانب سے کلکتہ کے کالی گھاٹ واقع رہائش گاہ پر طلب کی گئی اہم میٹنگ مؤخر کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 80 میں سے صرف 20 نومنتخب ایم ایل ایز اجلاس میں پہنچے جس کے باعث میٹنگ نہیں ہو سکی۔ٹی ایم سی نے وضاحت دی کہ بیشتر اراکین زمینی سطح پر احتجاجی پروگراموں میں مصروف تھے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے