اتر پردیش میں بچوں کی خفیہ ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا شخص گرفتار

اتر پردیش میں بچوں کی خفیہ ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا شخص گرفتار

اتر پردیش کے بھدوہی ضلع میں پولس نے ایک شخص کو مبینہ طور پر بچوں کی خفیہ ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ ملزم نبیل حیات انصاری پر الزام ہے کہ وہ ویڈیوز ریکارڈ کرتا تھا اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر کے فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کرتا تھا۔ پولس کے مطابق یہ کارروائی نیشنل سائبر کرائم رپورٹنگ پورٹل پر موصول ہونے والی شکایت کے بعد کی گئی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں پی ٹی آئی