جنسی خدمات انجام دینے والی بالغ خواتین کو زبردستی روکا نہیں جا سکتا: سپریم کورٹ

جنسی خدمات انجام دینے والی بالغ خواتین کو زبردستی روکا نہیں جا سکتا: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ رضامندی کے ساتھ جنسی خدمات انجام دینے والی بالغ خواتین کو زبردستی ’’ریسکیو‘‘ کر کے حراستی یا بحالی مراکز میں نہیں رکھا جا سکتا۔ عدالت نے واضح کیا کہ اگر کوئی بالغ فرد اپنی مرضی سے اس پیشے میں شامل ہے تو پولس یا دیگر ادارے اس کے خلاف جبری کارروائی نہیں کر سکتے۔ عدالت نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے بلاجواز مداخلت سے گریز کریں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے