مغربی بنگال حکومت  کابینہ کی  توسیع، 35 ایم ایل ایز نے وزارتی عہدوں کا حلف اٹھا لیا

مغربی بنگال حکومت کابینہ کی توسیع، 35 ایم ایل ایز نے وزارتی عہدوں کا حلف اٹھا لیا

مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ سوویندو ادھیکاری کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت نے پیر کے روز اپنی کابینہ میں بڑی توسیع کرتے ہوئے 35 ارکان اسمبلی کو وزیر کے طور پر شامل کر لیا۔ کلکتہ کے لوک بھون میں منعقدہ تقریب میں گورنر آر این روی نے نئے وزراء کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ اس توسیع کے بعد ریاستی وزراء کی مجموعی تعداد 41 ہو گئی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی